رسائی کے لنکس

پاک، آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کی تصویری جھلکیاں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کا فیصلہ کیا۔ دونوں ٹیمیں 24 برس بعد پاکستان کی سرزمین پر مدِمقابل ہیں۔ پاکستانی ٹیم کے اوپنرز نے پہلے دن اچھا آغاز فراہم کیا ہے اور اوپنر امام الحق نے آسٹریلیا کے خلاف سینچری مکمل کی۔ ملک میں ایک طویل عرصے بعد آسٹریلیوی ٹیم کی آمد پر شائقین کرکٹ بھی خوش ہیں۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کی تصویری جھلکیاں دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔


XS
SM
MD
LG