رسائی کے لنکس

آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا نیا چیمپئن

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم نے پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتا ہے۔ فائنل میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے 173 رنز کے ہدف کو باآسانی دو وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ آسٹریلوی کھلاڑی مچل مارش کو میچ جب کہ ڈیوڈ وارنر کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ فائنل میچ اور آسٹریلوی ٹیم کی فتح کا جشن دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔

XS
SM
MD
LG