رسائی کے لنکس

چین میں ایشین گیمز کی تیاریاں مکمل

چین کے شہر ہانگ جو میں 23 ستمبر سے ایشین گیمز کا آغاز ہونے جا رہا ہے جس کے لیے تمام تیاریاں لگ بھگ مکمل ہو چکی ہیں۔ ان مقابلوں میں 45 ممالک سے ساڑھے 12 ہزار کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ایشین گیمز میں 40 مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوں گے ہیں جن میں سوئمنگ، ڈریگن بوٹ ریسنگ اور ای اسپورٹ بھی شامل ہے۔ یہ مقابلے آٹھ اکتوبر تک جاری رہیں گے۔


XS
SM
MD
LG