نئی دہلی میں افغان تاجروں کی دکانیں ویران
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں تقریباً دو دہائیوں سے ہزاروں افغان شہری رہائش پذیر ہیں۔ گزشتہ سال جب طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالا تو اس سے بھارت میں مقیم افغان تاجروں کا کاروبار بھی شدید متاثر ہوا۔ افغان تاجروں کے کاروبار کا 80 فی صد انحصار افغانستان سے بھارت آنے والے شہریوں پر تھا لیکن اب دونوں ملکوں کے درمیان پروازیں معطل ہیں اور افغان شہریوں کا آنا جانا اب تقریباً ختم ہو گیا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟