بارودی دھماکے؛ اعضا سے محروم فوجی دوبارہ زندگی کس طرح شروع کرتے ہیں؟
"سرچ آپریشن کے دوران میرا پاؤں طالبان کی جانب سے نصب کیے گئے دیسی ساختہ بم سے ٹکرا گیا جس کے بعد میں پاؤں سے محروم ہو گیا۔" یہ کہنا ہے سرتاج خان کا جو گزشتہ 10 برسوں سے آرم فورسز انسٹی آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن میں زیرِ علاج ہیں۔ یہ ادارہ اب تک متعدد فوجیوں کو مصنوعی اعضا لگا چکا ہے اور انہیں ٹریننگز بھی دیتا ہے۔ اس بارے میں مزید بتا رہے ہیں نذرالاسلام۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
-
مارچ 12, 2025
جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث بلوچ لبریشن آرمی ہے کیا؟
-
مارچ 12, 2025
جعفر ایکسپریس حملہ؛ عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
-
مارچ 11, 2025
بلوچستان میں ٹرین پر حملہ: کئی مسافر یرغمال بنا لیے گئے
فورم