رسائی کے لنکس

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی لاہور آمد، مداحوں کا استقبال

پاکستان کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پہنچے جہاں مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ارشد ندیم کو ڈبل ڈیکر بس پر سوار کیا گیا جہاں سے وہ مداحوں کے نعروں کا جواب ہاتھ ہلا کر دیتے رہے۔ ارشد ندیم نے مداحوں سے گفتگو میں ان کا شکریہ ادا کیا۔


XS
SM
MD
LG