رسائی کے لنکس

لاس اینجلس میں آگ، جانوروں کی محفوظ مقامات پر منتقلی

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں کئی مقامات پر لگنے والی آگ سے جہاں ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں، وہیں متاثرہ علاقوں سے جانوروں کی منتقلی کا عمل بھی جاری ہے۔ حکام جانوروں کو ریسکیو کر کے محفوظ مقامات پر شفٹ کر رہے ہیں۔ لاس اینجلس میں منگل کی صبح لگنے والی آگ کے باعث اب تک ایک ہزار سے زائد اسٹرکچر جل کر خاک ہو چکے ہیں جن میں بیشتر لوگوں کے گھر ہیں۔ آگ سے ہونے والے نقصانات کو لاس اینجلس کی تاریخ کی سب سے بڑی تباہی قرار دیا جا رہا ہے۔


XS
SM
MD
LG