امریکہ اور دنیا بھر کو محفوظ جگہ بنانے کے لیے ہمیں مسلمان دنیا سے مضبوط تعلقات بنانے پڑیں گے۔
صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے حالیہ دورے میں مسلمان ممالک سے امریکہ کے تعلق کے حوالے سے دہشت گردی کے خلاف کوششوں کو بنیاد کے طور پر پیش کیا ہے۔ مسلم دنیا سے متعلق صدر ٹرمپ کی داخلی اور خارجہ پالیسی پر ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک مسلمان کانگریس مین آندرے کارسن سے وی او اے اردو کے ثاقب الاسلام سے بات کی۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن