شو میں کلاسک، ونٹیج، ایگزوٹک، لگژری اور فور وہیل سمیت کئی قسم اور برانڈ کی گاڑیاں موجود تھیں جنہیں دیکھ کر آٹو موبائل ٹیکنالوجی میں آنے والی جدت اور نت نئے ڈیزائنزاور ان کی خوبصورتی کا بھرپور احساس ہوتا تھا۔
کراچی میں نئی اور کلاسیکل کاروں کی دلکش نمائش

9
شو میں نمائش کے لئے پیش کی گئی ایک جیپ

10
کراچی میں نئی اور کلاسیکل کاروں کی دلکش نمائش کا ایک منظر