ایک روز قبل، نامعلوم افراد کے ہاتھوں لقمہٴ اجل بننے والے امجد صابری کا جنازہ جمعرات کو شہر کی حالیہ تاریخ کا ایک بڑا جنازہ جلوس ثابت ہوا۔ ان کی نماز جنازہ اور تدفین میں کئی ہزار لوگوں نے شرکت کی۔ ملاخطہ کیجئے نماز جنازہ اور جلوس کی کچھ تصویری جھلکیاں:
جسدِ خاکی کے دیدار کا مشتاق، جم غفیر

1
مزار کے احاطے کا مرکزی دروازہ جہاں میڈیا کو بھی جانے کی اجازت نہیں تھی

2
قبرستان کا بیرونی منظر، ایمبولیس کو لوگوں نے چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے

3
ایمبولیس کا کھلتا دروازہ۔ اسے لوگوں کا جوش دیکھ کر فوری طور پر بند کر دیا گیا تھا

4
امجد صابری کے لئے پھولوں کا آخری نذرانہ