رسائی کے لنکس

پہلے صدارتی مباحثے پر امریکی شہریوں کی نظر

امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جمعرات کو پہلا صدارتی مباحثہ ہوا۔ صدارتی مباحثہ اٹلانٹا میں امریکی نیوز نیٹ ورک 'سی این این' کے اسٹوڈیوز میں ہوا جسے کور کرنے کے لیے اسٹوڈیوز کے باہر سینکڑوں صحافی جمع تھے۔ مباحثے کو امریکی ووٹرز سمیت دنیا بھر میں لوگوں نے دیکھا۔


XS
SM
MD
LG