کیا کوئی خاتون امریکہ کی صدر منتخب ہو سکے گی؟
امریکہ میں ابھی تک کوئی خاتون صدر منتخب نہیں ہو سکی۔ سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ امریکہ ابھی خاتون صدر کے لئے تیار نہیں۔ 2016 کے صدارتی انتخاب میں ہیلری کلنٹن کی صدر ٹرمپ سے شکست کے بعد 2020 کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل خواتین کتنی پرامید ہیں؟ دیکھئے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟