امریکی صدارتی مہم اور رائے عامہ کے جائزے
رائے عامہ کے جائزے کسی مخصوص وقت کے لیے خیالات کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ جائزے بتاتے ہیں کہ کس امیدوار کی صدارتی مہم کس سمت میں جا رہی ہے اور زیادہ ووٹ جیتنےکے لیے کیا کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکہ میں صدارتی انتخابات سے متعلق جائزوں میں سامنے آنے والے اعداد و شمار ہمیں کیا بتا رہے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں