بائیڈن اور ٹرمپ کی انتخابی مہم میں فرق کتنا؟
جیسے جیسے امریکہ میں انتخابات قریب آ رہے ہیں صدارتی امیدواروں کے درمیان سخت بیانات کا سلسلہ زور پکڑ رہا ہے۔ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائڈن بہت عرصے سے صدر ٹرمپ کی قومی سلامتی اور خارجہ امور کی حکمت عملی پر تنقید کرتے آ رہے ہیں جبکہ بہت سے اہم امور پر دونوں کے موقف میں کوئى زیادہ فرق نہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں