ڈیموکریٹک صدارتی ریس کا دوسرا مباحثہ
امریکی صدارتی انتخابات 2020 کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار صدارتی مباحثے کے دوسرے مرحلے میں آج ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ آج ہونے والے مباحثے میں برنی سینڈرز اور الزبتھ وارن نمایاں ہیں۔ جبکہ کل سابق نائب صدر جو بائڈن اور کملا ہیرس پھر ایک دوسرے کا سامنا کریں گے۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟