الندوہ لائبریری: جہاں صدیوں پرانی کتابوں کے ساتھ مفت رہائش بھی ملتی ہے
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک ایسی لائبریری بھی ہے جہاں صدیوں پرانے نادر نسخوں سمیت ہزاروں کتابیں موجود ہیں۔ اس لائبریری کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں آنے والوں کو نہ صرف رہائش بلکہ کھانا بھی مفت فراہم کیا جاتا ہے اور یہ لائبریری 24 گھنٹے کھلی رہتی ہے۔ الندوہ لائبریری کے بارے میں مزید تفصیل دیکھیے گیتی آرا اور سلمان قاضی کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟