رسائی کے لنکس

غزہ کے الاھلی اسپتال پر حملے سے تباہی

غزہ کے الاھلی اسپتال پر منگل کی شب راکٹ حملے کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ حکام کا کہنا ہے کہ اب بھی کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔ حملے کے نتیجے میں اسپتال کی عمارت تباہ ہو گئی جب کہ ارد گرد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ اسرائیل اور حماس نے ایک دوسرے پر حملے کا الزام عائد کیا ہے۔


XS
SM
MD
LG