رسائی کے لنکس

سمندری طوفان 'ہیلین' سے امریکی ریاستوں میں تباہی

امریکہ کی متعدد ریاستوں میں سمندری طوفان 'ہیلین' سے تباہی ہوئی ہے۔ جمعرات کو ساحلی پٹی سے ٹکرانے والے طوفان نے فلوریڈا، نارتھ کیرولائنا، ساؤتھ کیرولائنا، جارجیا، ٹینیسی اور ورجینیا کے بیشتر علاقوں کو متاثر کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ طوفان کے سبب 100 سے زائد افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ طوفان ہیلین کی وجہ سے بڑی تعداد میں گھر تباہ ہوئے ہیں جب کہ سڑکیں اور اہم شاہراہوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کام کا آغاز ہو گیا ہے۔


XS
SM
MD
LG