افغانستان میں صدارتی انتخابات کے لیے افغان شہریوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ پولنگ کے دوران سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ طالبان نے افغان عوام کو تنبیہ کی تھی کہ وہ صدارتی انتخابات میں ووٹ نہ ڈالیں۔
افغانستان: صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ

1
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے انتہائی سخت سیکورٹی انتظامات میں کابل میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

2
صدارتی انتخابات میں خواتین ووٹرز نے بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا

3
صدارتی انتخابات کے لیے ملک بھر میں پانچ ہزار پولنگ سنٹرز میں 30 ہزار پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے تھے

4
تجزیہ کاروں کے مطابق صدر اشرف غنی کا اصل مقابلہ صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ کے ساتھ ہے