جن لوگوں نے ایک دو سال پہلے یہ مزار دیکھا تھا وہ آئندہ چند ماہ میں اس مزار کو شاید پوری طرح پہچان بھی نہ پائیں کیوں کہ یہاں سب کچھ بہت تیزی سے تبدیل ہورہا ہے۔۔ایک تاریخ ہے جو آن کی آن میں کروٹ بدل رہی ہے۔۔۔۔چند مہینوں کی بات ہے۔۔پھر یہ مزار نئی شکل لے لے گا ۔۔۔اور اگر کچھ سال بعد کے آئینے میں دیکھیں تو مزار بلند و بالا اور جدید ترین عمارات میں گھرا نظرآئے گا۔..۔۔۔۔۔مزید جانئے ان تصویروں کی زبانی
عبداللہ شاہ غازی کا مزار بلند عمارتوں میں گم ہوجائے گا؟

5
زائرین کو مزار تک لے جانے والا نیا زینہ۔ تعمیر کے بعد مزار کا اگلہ حصہ ایسا ہوگا۔

6
مزار کا نو تعمیر شدہ مرکزی دروازہ اور عقب سے جھانکتا ہوا جدید عمارت کا اسٹرکچر

7
عبداللہ شاہ غازی کے مزار کا نیا اور پرانا مرکزی دروازہ

8
عبداللہ شاہ غازی کی قبر پر موجود عقیدت مند۔ قبر اونچائی پر واقع ہے جو 1948ءتک پہاڑی ٹیلا تھا