کراچی
کراچی: ہولی کے تہوار کی تصویری جھلکیاں
پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح، کراچی میں بھی ہندو برادری کا ہولی کا تہوار منایا گیا۔ جسمیں ہندو برادری کے افراد کے ساتھ مسلمان طلبا بھی شریک تھے

1
کراچی: ہولی کے رنگوں کےساتھ نوجوان کا ایک انداز

2
نوجوان طلبا تنظیم کی جانب سے بنائی گئی انسانی ہاتھوں کی چین۔ اسکا مقصد ہندوبرادری کو احساس دلانا ہے کہ وہ پاکستان میں محفوظ ہیں

3
ہندو برادری کے افراد ایکدوسرے کو رنگ لگاکر ہولی کا تہوار منارہے ہیں

4
کراچی: ہولی کے تہوار پر رنگ فروخت کئے جارہے ہیں