طویل ترین عرصے تک تخت نشین رہنے والی برطانوی فرماں رواں ملکہ الزبتھ دوم جمعرات کو 96 سال کی عمر میں بیل مورل میں انتقال کر گئی ہیں۔ وہ شاہی خاندان میں ایک ڈرامائی تبدیلی کے بعد 1953 میں تخت نشین ہوئی تھیں۔
ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر برطانیہ میں سوگ

5
ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے اعلان کے بعد بکنگھم پیلس پر برطانوی پرچم یونین جیک سرنگوں ہے۔

6
بکنگھم پیلس کے قریب سے ایک ٹیکسی گزر رہی ہے جس پر ملکہ الزبتھ دوم کی تصویر چسپاں ہے۔ 8 ستمبر 2022۔

7
ناروے کے شہر اوسلو میں قائم برطانوی سفارت خانے کے باہر لوگ ملکۂ برطانیہ کے لیے تعزیتی پیغامات اور پھول رکھ رہے ہیں۔

8
ملکۂ برطانیہ کی وفات کے سوگ میں واشنگٹن ڈی سی میں کیپٹل ہل کی عمارت پر لگا امریکی پرچم سرنگوں ہے۔