کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر ہونے والے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے، جب کہ 30 سے زائد افراد زخمی ہیں۔
تصاویر: کوئٹہ میں پولنگ اسٹیشن کے باہر دھماکہ

5
دھماکے سے پولیس کے ایک انسپکٹر اور چار اہلکاروں سمیت 31 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

6
دھماکے کے زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے جہاں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔