برازیل میں جاری بیسویں فٹ بال ورلڈکپ کے ایک اور سنسنی خیز میچ میں برازیل اور میکسیکو کی ٹیمیں میدان میں اُتریں۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی تابڑ توڑ حملے کیے مگر دونوں ٹیموں کے گول کیپر دیوار بنے ڈٹے رہے۔ کھیل کے مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں اور میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
فٹ بال ورلڈکپ: برازیل اور میکسیکو آمنے سامنے

5
برازیل کے کوچ لویز فیلیپی اپنے کھلاڑیوں کو سمجھاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں

6
برازیل اور میکسیکو کے درمیان شاندارا کھیل پیش کیے جانے کے بعد شائقین کھلاڑیوں کو داد پیش کر رہے تھے جبکہ کھلاڑی تالیاں بجا کر شکریہ ادا کر رہے ہیں

7
باسٹھویں منٹ میں میکسیکو کے کھلاڑی وازکویز کو ریفری نے یلو کارڈ دیکھایا

8
میکسیکو کے گول کیپر اوچاو برازیل کے کے کھلاڑی نیمار کی طرف سے گول کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے