مصر کے صدر مرسی نے جمعرات کو ایک صدارتی فرمان جاری کیا جس کے تحت ان کے کسی حکم یا فیصلے کو کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔ حزب مخالف نے صدارتی حکم کو آمرانہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع کردیے ہیں۔ جب کہ صدر مرسی کے حامی بھی میدان میں آگئے ہیں۔
صدر مرسی کے حق اور مخالفت میں مظاہرے

1
تحریر چوک میں مظاہرین ایک زخمی کو طبی امداد کے لیے لے جارہے ہیں

2
تحریر چوک میں ایک حکومت مخالف شخص احتجاج کررہاہے

3
صدر مرسی کے حامی حکومت کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں

4
صدر مرسی کے حامیوں کا ایک بڑا اجتماع