رسائی کے لنکس

پاکستانی پاپ میوزک کے بانی گلوکار عالمگیر


Alamgir
Alamgir

چند برسوں سے عالمگیر گردوں کے عارضے کے باعث ڈیالیسس پر ہیں اور ٹرانسپلانٹ کے انتظار میں ہیں

جب کبھی بھی ہم پاکستان میں پاپ موسیقی کی بات کرتے ہیں تو ایک نام ہمیشہ سر فہرست آتا ہے اور وہ ہے پاکستانی پاپ موسیقی کے بانی عالمگیر کا، جنھوں نےپاکستان فلمی صنعت کے شانہ بشانہ پاپ موسقی کو ملک میں متعارف کرایا۔

Alamgir at a concert in Virginia
Alamgir at a concert in Virginia


چند برسوں سے عالمگیر گردوں کی بیماری کے باعث ڈیالیسس پر ہیں اور ٹرانسپلانٹ کے منتظر ہیں۔

ورجینیا میں ہونے والے ایک فنڈریزر میں عالمگیر نے اپنے شائقین سے باتیں کیں اور گانے سنائے
...



مگر کچھ عرصہ قبل شفا فاؤنڈ یشن نے عالمگیر کے علاج لے لئے امریکی ریاست ورجینیا میں ایک فنڈ ریزر منعقد کیا جہاں عالمگیر نے اپنے شائقین سے بات چیت کے علاوہ میوزک پرفارمنس پیش کیا، تاکہ وہ لوگوں کو باور کراسکیں کہ وہ اپنے چاہنے والوں کی فرمائش کے پیش نظر دوبارہ گانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔



’اردو وی او اے‘ کے نمائندے عمران صدیقی نےعالمگیر کے کنسرٹ سے پہلے اُن سے کچھ بات چیت کرکے یہ جاننے کی کوشش کی کہ منظر عام پر واپسی کے اُن کے کیا پلانس ہیں؟




مسلمانو ں کا امریکہ -
عالمگیر
XS
SM
MD
LG