کراچی کے ریگل چوک کے قریب لگنے والا کتاب فٹ پاتھ بازار 1964 سے قائم ہے۔ یہ بازار ہر اتوار کی صبح کو لگتا ہے جس میں قیمتی اور نادر کتابیں سستے داموں مل جاتی ہیں۔ یہاں تقریباً ہر موضوع اور اکثر زبانوں میں ملنے والی پرانی کتابیں محققین اور علم دوست افراد کی ضرورت اور تشنگی کو پورا کرتی ہیں۔
نادر کتابوں کا فٹ پاتھ بازار
Your browser doesn’t support HTML5
کراچی کے ریگل چوک کے قریب ہر اتوار کی صبح لگنے والا کتاب فٹ پاتھ بازار 1964 سے قائم ہے۔ جس میں قیمتی اور نادر کتابیں سستے داموں مل جاتی ہیں۔ یہاں تقریباً ہر موضوع اور اکثر زبانوں میں ملنے والی پرانی کتابیں محققین اور علم دوست افراد کی ضرورت اور تشنگی کو پورا کرتی ہیں۔ رپوٹ۔ سدرا ڈار